Entertainment /updates

bbp-add
Bourana Brothers Website

گزشتہ دنوں عید الضحی کے موقع پر النور فاونڈیشن آدھی سرگل کے زیر اہتمام قیصر برادران نے اپنی انتظامی ٹیم کی مدد سے ایک عالیشان کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جس میں علاقہ بھر سے کل دس ٹیموں نے حصہ لیا۔ جبکہ فاءنل میچ مرادو خیل کلب آدھی سرگل اور بالا شریف کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ جو کہ بالا شریف کی ٹیم نے جیت لیا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بالا شریف کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں کوءی میچ نہ ھاری اور اس ٹورنامنٹ کی پسندیدہ ٹیم قرار پاءی۔

یہ ٹورنامنٹ گزشہ کءی سال سے قیصر برادران منعقد کروا رہے ہیں یہ اس سلسلے کا چھٹا ٹورنامنٹ تھا جو کہ النور فاءونڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ کے منتظمیں بلاشبہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ملاحظہ فرماءیں چند فوٹو

Email: grasool_g@hotmail.com {Phone:0300-8355301}

2 thoughts on “Entertainment /updates

Leave a comment